ابنا: دفتر رہبر انقلاب اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی گلپائیگانی اور بین الاقوامی امور کے سربراہ آیت اللہ قمی، حوزہ علمیہ قم کی مجلس اعلیٰ کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ بوشہری سمیت کئی اعلیٰ شخصیات کی موجودگی میں آج حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی کا المصطفیٰ انٹرنشینل یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے طور پر انتخاب عمل میں لایا گیا۔

17 نومبر 2018 - 15:35